اسرائیل ایران جنگ کے حوالے سے پاکستان کا ردِعمل بصیرت پر مبنی اور شاندار تھا، سربراہ انصار اللہ یمن
عبدالملک الحوثی نے اسرائیل کے حملے کے سلسلے میں پاکستان کے مؤقف کو سراہتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کے خلاف ایرانی مؤقف پر پاکستان کا ردِعمل بصیرت پر مبنی اور شاندار تھا۔