World News

ایران بھر میں صیہونی جارحیت میں شہید ہونے والے شہداء کی تشییع جنازہ، عوام کی بھرپور شرکت

آج صبح ملک کے مختلف شہروں اور صوبوں میں صیہونی جارحیت کے نتیجے میں شہید ہونے والے افراد کی میتوں کا پر وقار انداز میں جنازہ اٹھایا گیا۔ ان شہداء کو قوم نے پورے احترام، عقیدت اور جذبۂ مزاحمت کے ساتھ رخصت کیا۔

Читайте на сайте