اصفہان کے خمینی شہر میں صہیونی جارحیت میں شہید ہونے والے دو شہداء کی تشییع جنازہ
اصفہان کے خمینی شہر میں آج صبح صہیونی حکومت کے جارحانہ حملوں میں شہید ہونے والے جنرل میثم رضوان پور اور کرنل حامد صفاریان پرشکوہ تشییع کے بعد سپردخاک۔