مشہد، صیہونی جارحیت میں شہید ہونے والے 15 شہداء کی تشییع جنازہ
غاصب صیہونی حکومت کے مجرمانہ حملوں میں شہید ہونے والے 15 شہداء کے جنازے میں مشہد مقدس کے انقلابی اور شہداء سے محبت رکھنے والے عوام نے شاندار اور تاریخی انداز میں شرکت کی۔