World News

12 روزہ ایران-اسرائیل جنگ کا آنکھوں دیکھا حال اور تجزیاتی جائزہ

ایران نے تل ابیب اور حیفا پر ایسے تباہ کن حملے کیے کہ دوست و دشمن سب نے اعتراف کیا کہ اسرائیل نے پہلی بار "غزہ" کے درد کو واقعی محسوس کیا، اور اہلِ فلسطین کے زخم خوردہ چہروں پر پہلی بار مسکراہٹ دیکھنے کو ملی۔

Читайте на сайте