World News

گروسی کو جوہری تنصیبات میں داخلے اور کیمرے نصب کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، ایران

ایران نے اعلان کیا ہے کہ وہ اب عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی (IAEA) کےسربراہ رافیل گروسی کو اپنے جوہری مراکز پر جانے یا وہاں نگرانی کے کیمروں کی تنصیب کی اجازت نہیں دے گا۔

Читайте на сайте