عالمی مسائل پر ایران، روس اور چین آپس میں متحد ہیں، غریب آبادی
ایرانی نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ غزہ اور ایران کے جوہری پروگرام سمیت عالمی مسائل پر ایران، روس اور چین کے درمیان مکمل ہماہنگی پائی جاتی ہے۔