ایران، دہشت گرد تنظیم کے دو کارندوں کو پھانسی دے دی گئی
ایرانی عدالت نے بے گناہ شہریوں کو نشانہ بنانے، تخریبی کارروائیوں اور دہشت گرد تنظیم سے تعلق رکھنے والے دونوں افراد کو سزائے موت دے دی۔