World News

غاصب صہیونی حکومت کی نئی بحری جارحیت؛ امدادی کشتی "حنظلہ" پر بین الاقوامی پانیوں میں حملہ

فلسطینی محصورین سے اظہار یکجہتی کے لیے جانے والی انسانی حقوق کی کشتی کو اسرائیلی فوج نے غزہ سے 40 میل دور نشانہ بناکر عالمی سطح پر خود کو مزید رسوا کردیا۔

Читайте на сайте