World News

فلسطینی قیدیوں کی رہائی پر اہلِ خانہ کی خوشی، کرانہ باختری میں جشن کا سماں+ ویڈیو

اسرائیلی پابندیوں کے باوجود کرانہ باختری میں فلسطینی خاندان اپنے اسیر بیٹوں کی آزادی پر جشن منانے کی تیاری کر رہے ہیں، جبکہ رام اللہ میں قیدیوں کے استقبال کے لیے عوامی جوش و خروش عروج پر ہے۔

Читайте на сайте