نتن یاہو کا پیغام، تل ابیب قابل بھروسہ نہیں، مکمل چوکس ہیں، ایران
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ ایران دوست ممالک کی تجاویز سنتا ہے مگر صہیونی فریب کاریوں کے تناظر میں مکمل ہوشیار ہے۔