شرم الشیخ اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے، ایرانی وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کہا ہے کہ مصر کی طرف سے دعوت نامہ ملنے کے باوجود ایران شرم الشیخ اجلاس میں شرکت نہیں کرے گا۔