World News

عراق میں ترکی کے بڑھتے ہوئے فوجی اثر و نفوذ، سیاسی حلقوں میں تشویش 

عراق کے سیاسی رہنما نے انکشاف کیا ہے کہ ترکی نے عراق میں اپنی فوجی موجودگی میں نمایاں اضافہ کرتے ہوئے ملک کے مختلف حصوں میں 80 فوجی اڈے قائم کر لیے ہیں۔

Читайте на сайте