World News

نتن یاہو کا غزہ جنگ بندی سے متعلق انوکھا اقدام، صہیونی حلقوں میں تنازع کا باعث

غاصب اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نتن یاہو کی جانب سے جنگ بندی کی نگرانی کرنے والی کمیٹی میں ایک متنازع تاجر کی تقرری نے صہیونی حلقوں میں شدید ردعمل پیدا کر دیا ہے۔

Читайте на сайте