ایران کی جوہری طاقت برقرار ہے، تنصیبات پر حملوں کے بعد تہران کا رویہ قابل قدر ہے، گروسی
بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے سربراہ نے کہا کہ ایران کے جوہری مراکز کو نقصان ضرور پہنچا، امریکہ اور اسرائیل کے حملوں کے بعد ایران نے تعمیری کردار ادا کیا۔