World News

ایران کا انٹیلی جنس آپریشن: موساد سے منسلک عناصر بے نقاب

ایرانی خفیہ ایجنسیوں نے کاروائی کرتے ہوئے صحافت کی آڑ میں ایران مخالف سرگرمیوں میں ملوث اسرائیلی خفیہ ادارے کے ایجنٹ بے نقاب کرلیے۔

Читайте на сайте