ایران کی گیس منصوبوں میں سرمایہ کاری کی دعوت، GECF کو عالمی توانائی کا مؤثر پلیٹ فارم بنانے کی تجویز
ایرانی وزیر تیل محسن پاکنژاد نے GECF رکن ممالک کو ایران کے قدرتی گیس منصوبوں میں شراکت کی دعوت دی اور فورم کو OGEC میں تبدیل کرنے کی تجویز اور عالمی توانائی نظام میں قدرتی گیس کے کردار پر زور دیا۔