ایران۔اسرائیل جنگ میں جرمنی کے کردار سے متعلق نئی تفصیلات منظر عام پر
جرمن وزارت خارجہ کی جانب سے تہران ٹائمز کی خبر کو مسترد کیے جانے کے باوجود معتبر ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ ایران-اسرائیل جنگ کے دوران جرمن فوجی اہلکار مقبوضہ فلسطین میں تعینات رہے۔