آمریکا کا بحرالکاہل میں منشیات کے بہانے نئی فوجی کارروائی کا دعویٰ
آمریکا نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے بحرالکاہل کے مشرقی حصے میں منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث ایک کشتی کے خلاف تباہ کن کارروائی کی ہے۔