ٹام ہاک پر حملہ ہوا تو ردعمل شدید ہوگا، روس 24.10.2025 11:56 Ur.mehrnews.com روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے آج خبردار کیا ہے کہ اگر روس پر ٹام ہاک میزائل سے حملہ کیا گیا تو اس کا ردعمل شدید اور سخت ہوگا۔