زیرزمین میزائل شہر ایران کی خاموش مگر موثر دفاعی قوت کا مظہر ہیں، جنرل جلالی
جنرل جلالی نے کہا ہے کہ شہید حاجی زادہ کی قیادت میں تیار کردہ میزائلوں نے 12 روزہ جنگ میں ایران کی دشمن پر عسکری برتری ثابت کر دی۔