ٹرمپ اور کم جونگ اُن کی ملاقات کا امکان کم ہے، جنوبی کوریا
جنوبی کوریا نے کہا ہے کہ وہ ٹرمپ اور کم جونگ اُن کے درمیان اچانک ملاقات کے امکانات کو بعید سمجھتی ہے، تاہم اس امکان کو کلی طور پر رد بھی نہیں کیا گیا۔