جنگ بندی کے باوجود غزہ پر اسرائیلی حملے جاری، انسانی امداد کی راہیں بند
اسرائیلی فوج نے جنگ بندی کے باوجود جنوبی غزہ کے علاقے خان یونس پر بمباری کی، جب کہ غزہ شہر کے مشرقی حصے میں فلسطینی گھروں کو مسمار کرنے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔