World News

امریکہ تل ابیب کو جنگ بندی کی پابندی پر مجبور کرے، جہاد اسلامی فلسطین

جهاد اسلامی فلسطین نے کہا ہے کہ غزہ میں حالیہ وحشیانہ بمباری اور شہریوں بالخصوص پناہ گزینوں کے خیموں کو نشانہ بنانا جنگ بندی کی صریح خلاف ورزی ہے۔ 

Читайте на сайте