سوشل میڈیا پر جعلی اور مشکوک اکاؤنٹس سے ہوشیار رہیں، حماس کا انتباہ
فلسطینی تحریک حماس نے سوشل میڈیا پر سرگرم مشکوک اور جعلی اکاؤنٹس سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا مقصد تحریک حماس اور اس کی قیادت کو بدنام کرنا اور فلسطینی عوام میں تفرقہ پھیلانا ہے۔