صہیونی یرغمالیوں کی لاشوں کی برامدگی، القسام کا اہم اعلان
حماس کے عسکری ونگ نے صہیونی یرغمالیوں کی لاشوں کی منتقلی کے حوالے سے اہم اعلان کرتے ہوئے بین الاقوامی ٹیموں سے مدد طلب کی ہے۔