غزہ پر صہیونی جارحیت جاری، متعدد مکانات منہدم
صہیونی فوج نے غزہ کے مشرقی علاقوں پر مسلسل حملے کرتے ہوئے متعدد فلسطینی مکانات کو تباہ کر دیا، جبکہ خان یونس اور النصیرات بھی شدید گولہ باری کی زد میں آئے۔