غاصب صہیونی فوج حواس باختہ، دو میزائل فرضی اہداف پر فائر
غزہ کی پٹی کے قریب دو بار جھوٹے خطرے کے الارم پر صہیونی فوج نے دفاعی نظام متحرک کرکے میزائل فائر کئے۔