شہید طباطبائی کا ہر حال میں بدلہ لیا جائے گا، شیخ نعیم قاسم
حزب اللہ کے سربراہ نے شہید ہیثم طباطبائی پر حملے کو پورے لبنان پر حملہ قرار دیتے ہوئے ہر حال میں بدلہ لینے کا اعلان کیا ہے۔