جب تک نتن یاہو ہے، اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی بحالی ناممکن، سعودی عرب
عبرانی اخبار ہاآرتص کے مطابق سعودی عرب نے اسرائیل کو پیغام دیا ہے کہ جب تک نتن یاہو اقتدار میں ہے سعودی عرب_اسرائیل تعلقات معمول پر نہیں آ سکتے۔