World News

یمنی میزائلوں سے ایف-16 بھی محفوظ نہیں، جان بچا کر بھاگنا پڑا، امریکی فضائیہ کا اعتراف

امریکی فضائیہ نے اعتراف کیا ہے کہ یمنی دفاعی سسٹم کے میزائلوں نے ایف-16 جنگی طیاروں کو نشانہ بنایا اور کمانڈر کو شدید خطرے میں ڈال دیا۔ 

Читайте на сайте