امریکہ عالمی امن کے لیے بڑا خطرہ، جنگ بندی کے ضامن ممالک اسرائیل کو لگام دیں، ایرانی وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ واشنگٹن کی جابرانہ پالیسیاں، دوسرے ممالک میں مداخلت اور صہیونی حکومت کی کھلی حمایت عالمی امن کے لیے سنگین چیلنج ہیں۔