سپاہ پاسداران کے خلاف آسٹریلیا کا اقدام امریکی اور صہیونی دباؤ کا نتیجہ ہے، ایرانی مسلح افواج
ایران کی مسلح افواج نے حال ہی میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کو دہشت گردی سے جوڑنے کے اقدام کو غیر قانونی اور بیرونی دباؤ کا نتیجہ قرار دیا ہے۔