ایران کی ماضی اور حال میں کلیدی حمایتوں کے ہمیشہ قدردان ہیں، حماس
حماس کے سینیئر رہنما خالد مشعل نے کہا کہ ایران نے ہر مرحلے پر فلسطینی مقاومت کا ساتھ دیا اور غزہ کی بحالی کے لیے عالمی و علاقائی حمایت اب ناگزیر ہو چکی ہے۔