دوشنبہ، ایران اور تاجکستان کا ساتواں مشترکہ قونصلر کمیشن کا اجلاس
ایران اور تاجکستان نے دوطرفہ تعاون، قونصلر امور اور باہمی دلچسپی کے امور پر مذاکرات کے بعد 15 نکاتی مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے۔