ملک حالت جنگ میں ہے، امریکہ کے دانت توڑ دیں گے، مادورو 11.12.2025 16:20 Ur.mehrnews.com وینزویلا کے صدر نے کراکس میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ نے ملک کی خودمختاری پر حملہ کیا ہے پوری قوم مل کر دفاع کرے گی۔