World News

لبنان فیصلہ کن موڑ پر، مقاومت کی بدولت لبنان باقی ہے، شیخ نعیم قاسم

حزب اللہ کے سربراہ نے مقاومت کو لبنان کے وجود کے لئے ضروری قرار دیتے ہوئے کہا کہ اگر مقاومت ختم ہوجائے تو اسرائیل شام کی طرح لبنان کو بھی ناکام ریاست بنادے گا۔

Читайте на сайте