صدر پزشکیان کی صدر پوٹن سے ٹیلفونک گفتگو، باہمی تعلقات اور دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
ایرانی صدر پزشکیان نے روسی ہم منصب پوٹن سے ٹیلفونک گفتگو کے دوران دونوں ملکوں کے تعلقات اور مشترکہ معاہدوں پر عملدرامد کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔