صدر پزشکیان کا صوبہ چارمحال و بختیاری کا دورہ
ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان صوبائی دوروں کے سلسلے میں بدھ کی شام کو صوبہ چارمحال و بختیاری کے دارالحکومت شہرکرد پہنچے، جہاں صوبائی حکام نے ان کا استقبال کیا۔