سرحدی محافظ ہر قسم کے خطرات کا منہ توڑ جواب دینے کے لیے الرٹ ہیں، جنرل جلال ستاہ
ایرانی بارڈر گارڈز کے ڈپٹی کمانڈر بریگیڈیئر جنرل جلال ستارہ نے صوبہ خوزستان کے دورے اور سرحدی یونٹس کے معائنے کے دوران کہا ہے کہ ملک کی سرحدیں مکمل طور پر محفوظ ہیں اور محافظین کسی بھی خطرے کا منہ توڑ جواب دینے کے لیے ہائی الرٹ ہیں۔