World News

نئے سال پر استنبول میں عوامی سمندر؛ فلسطین کے ساتھ یکجہتی کا تاریخی مظاہرہ

نئے سال کے پہلے دن استنبول کے تاریخی گالاتا پل پر 5 لاکھ 20 ہزار سے زائد افراد نے جمع ہو کر فلسطین کے ساتھ اپنی غیر متزلزل وابستگی کا اظہار کیا اور غزہ میں جاری اسرائیلی نسل کشی کے خلاف شدید احتجاج ریکارڈ کرایا۔

Читайте на сайте