World News

میزائل پروگرام پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا، ایرانی وزیر دفاع

ایرانی وزیر دفاع بریگیڈیئر جنرل عزیز نے کہا ہے کہ ملکی سلامتی میزائل طاقت سے جڑی ہوئی ہے، اس کو کسی بھی مذاکراتی ایجنڈے کا حصہ نہیں بنایا جائے گا۔

Читайте на сайте