World News

ایران کے خلاف بیانات ٹرمپ کی بوکھلاہٹ کا نتیجہ ہیں، سپاہ پاسداران انقلاب

سپاہ پاسداران انقلاب نے ٹرمپ کے مداخلت آمیز بیانات کو بوکھلاہٹ کا نتیجہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ شہید سلیمانی اور دیگر شہدائے مقاومت کے قاتلوں سے انتقام کا جذبہ پورے خطے میں زندہ ہے۔

Читайте на сайте