World News

مادورو کو بحری جہاز پر منتقل کیا گیا ہے، انہیں نیویارک لے جایا جائے گا، ٹرمپ کا دعوی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ دعوی کیا ہے کہ وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کو ایک فوجی آپریشن کے ذریعے گرفتار کر لیا گیا ہے اور انہیں ایک بحری جہاز کے ذریعے نیویارک منتقل کیا جا رہا ہے۔ 

Читайте на сайте