امریکہ دنیا کا پولیس مین اور جج نہ بنے، چین
چینی وزیر خارجہ نے وینزویلا پر امریکی حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ تمام ممالک کی حاکمیت اور سلامتی بین الاقوامی قوانین کے تحت محفوظ ہونی چاہیے۔