صہیونی فوج میں ہتھیاروں کا بحران، پرانے ٹینک دوبارہ شامل
عبرانی اخبار کے مطابق غزہ جنگ میں بڑی تعداد میں ٹینک تباہ یا ناکارہ ہونے کے بعد اسرائیلی فوج پرانے ٹینک دوبارہ استعمال کرنے پر مجبور ہوگئی ہے۔