World News

وینزویلا میں مقیم ایرانی شہری مکمل طور پر محفوظ ہیں، عراقچی

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ وینزویلا میں مقیم ایرانی شہری مکمل طور پر خیریت سے ہیں اور اب تک کسی قسم کے مسئلے کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

Читайте на сайте