ایپسٹین اسکینڈل برطانوی بادشاہت کے خاتمے کا سبب بن سکتا ہے، امریکی رکن کانگریس
امریکی کانگریس کے ایک رکن نے خبردار کیا ہے کہ جنسی مجرم جیفری ایپسٹین سے برطانوی شاہی خاندان کے روابط، ملک میں بادشاہت کے وجود کو خطرے میں ڈال سکتے ہیں۔