ایران جلد اپنا پہلا ریڈار سیٹلائٹ ریڈ ون متعارف کرائے گا
ایران کی خلائی ایجنسی اپنے پہلے ریڈار سیٹلائٹ “ریڈ ون” کی رونمائی کے لیے تیار ہے، جو مصنوعی اپرچر ریڈار ٹیکنالوجی سے لیس ہوگا اور اس کی تصویری ریزولوشن 50 میٹر سے بہتر ہوگی۔