World News

ایران نے بیرونی دباؤ اور سازشوں کا مقابلہ وحدت، شہادت اور استقامت سے کیا، صدر پزشکیان

تہران میں 22 بہمن کی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے صدر مسعود پزشکیان نے ایران کی استقامت، شہداء کی قربانیوں، اور قومی اتحاد کی اہمیت پر زور دیا۔

Читайте на сайте